13 جولائی 2012 - 19:30

اسلام آباد…وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کل سعودي عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے.

ابنا: پاکستان ميں متعين سعودي سفير ڈاکٹر عبدالعزيز ابراہيم نے بتايا ہے کہ وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کل سعودي عرب پہنچ کر پہلے عمرے کي سعادت حاصل کريں گے اور پير کو سعودي عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزيز سے ملاقات کريں گے،جس ميں باہمي دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کيا جائے گا.پاکستان واپسي سے قبل وزير اعظم روضہ رسول ص پر بھي حاضري ديں گے، ذرائع کے مطابق وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور وفاقي وزير مذہبي امور سيد خورشيد شاہ بھي سعودي عرب جائيں گے. .......

/169